Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, May 1, 2022

???

 منصف ہے، عدالت ہے مگر اِنصاف نہیں ہے

کیا اس میں میرے ملک کی توہین نہیں ہے۔


کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے زمانے کی حمایت

کیا یاد تجھے سورہ رحمان نہیں ہے۔


الحمد تو کہتا ہے مگر کیوں تیرے لب سے

جو دل سے نکلتی ہے وہ آمین نہیں ہے۔


                      


بلڈوزر کس گھر پہ چلے گا کس کی باری ہے

جس نے ہزاروں گھر توڑے ہیں پھر اُس کی سرداری ہے۔


یہ حقیقت بھی کھل جائے گی اک نہ اک دن

کس نے گھر كو آگ لگائی ہے یہ کس کی مکاری ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot